WWW.Miakhel.tk
Miakhel
Google Search

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 
Miakhel.tk

Name *
Email *
Message *
Powered byEMF Forms Online
Report Abuse
 
سسٹم پراپرٹیز میں اپنا لوگو اور سپورٹ انفارمیشن شامل کریں
مصنف ذاکر حسین شیخ
آپ سسٹم پراپرٹیز میں اپنا لوگو اور سپورٹ انفارمیشن شامل کر سکتے ہیں۔ طریقہ درج ذیل ہے۔
سب سے پہلے نوٹ پیڈ کھولیے اور یہ ٹائپ کریں
[General]
Manufacturer=Hussain Enterprises
Model=Having All PC's Solutions
[Support Information]
Line1=Prepared By: Zakir Hussain
Line2=Contact: 0345-2073987
Line3=E-mail: hentrpss@gmail.com
Line4= hentrpss@hotmail.com

آپ اس تیکست کو بھی نوٹ پیڈ میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔ ڈمی انفارمیشن کی جگہ آپ اپنا مطلوبہ ٹیکسٹ ایڈت کر لیں۔ فائل مینیو میں جائیں اور سیو پر کلک کریں۔ فائل نیم کی جگہ oeminfo.ini ضرور لکھیں۔ کسی بھی فولڈر میں سیو کر لیں۔

اب باری آتی ہے لوگو کی۔ آپ اپنا ذاتی لوگو خود ڈیزائین کرلیں یا کوئی بھی بت میپ پکچر استعمال کرسکتے ہیں۔ ایڈوب فوٹو شاپ میں آپ بہت ذبردست لوگو تخلیق کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ لوگو کا فارمیٹ bmp. اور سائز 96x96 پکسل رہے۔ اسے بھی اسی فولڈر میں سیو کر لیں۔ فائل نیم کی جگہ
oemlogo.bmp لکھیں۔ اب دونوں فائلز کو کاپی کریں اور ونڈوز سسٹم 32کے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔
کام ختم ہوا۔ مائی کمپیوٹر کی پراپرٹیز کھولیں اور رزلٹ دیکھ لیں ۔

by Miakhel

Live tv

on mobile

Click me

IP

 
Member Login
Forgot Password ?
 

free counters